398

ہدایات روحانی محفل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اللہ سبحانہ و تعالی آپ سب کو صحت عطا فرمائے آمین
سلسلہ حق سچ کی روحانی محفل مجلس ختم نبوت کانفرنس۔روحانی اجتماعات ۔اور ماہانہ محفل میں آپ سب سفید لباس کے ساتھ تشریف لائیں ۔سفید چادر ۔سفید پگڑی ۔سفید ٹوپی ۔
مشین مقصد
آؤ ہمارے ساتھ چلو اس دنیا سے نفرت کا خاتمہ کرو
اپنے آپ کو حقیر جاننا دوسروں کو افضل جانا
اللہ کے حکم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے تمام انسانوں کی زندگیوں میں آجاؤں
تمام انسان جہنم سے بچ کے جنت میں جانے والے بنے
جو شخص بھی ختم نبوت پر ایمان رکھتا ہے ان سب سے گزارش ہے کہ وہ سلسلہ حق سچ کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوکرختم نبوت کا کام کریں اگرچہ مسئلہ کے دیوبند بریلوی اہل حدیث اور وہابی ہوں آؤ ہم سب مل کر اس دنیا سے نفرت کا خاتمہ کریں قادیانیت نبوت کے دعوے کرنے والے اور دشمنان اسلام کا خاتمہ کردیں ہمارا واٹس ایپ رابطہ نمبر
92-3466155473

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں