413

گناہ نہیں ہوگا اس عمل سے

گناہ نہیں ہوگا اس عمل سے
جب انسان ہر عمل میں اس بات کو سوچ لے اپنی روح میں اپنے دل میں اتار لے
🏳 اللہ سبحانہ و تعالی ہمارےہر عمل کو دیکھ رہا ہے
🏳 جو عمل ہم کر رہے ہیں اس کا ہمیں جواب دینا ہے
🏳ملک الموت پاس کھڑا ہے۔ اللہ کا حکم آجائے ۔ موت برحق ہے۔ ہزاروں من مٹی کے اندر دفن ہو جانا ہے
🏳جو عمل ہم کر رہے ہیں اس کا جواب بھی دینا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں