253

صحابی کی تعریف

وہ انسان جس نے ایمان کے ساتھ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا جلوہ نور جمال دیکھا ہو یا پس پردہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سنی ہو اور اسی ایمان پر اس کا خاتمہ ہواہو.
اگر یہ تیں شرائط پوری ہوں تو اس شخص کا صحابی کا درجہ حاصل ہوگا، زیارت کا وقت اگرچہ بہت کم ہی ہو. علماء نے لکھا ہے کہ اگرچہ کھڑے کھڑے ہی دیکھا ہو.
“صحابی” اور “صاحب”عربی زبان کے الفاظ ہیں. یار، دوست، ساتھی، رفیق، شریک کار وغیرہ. صحاب کی جمع صحابہ، یعنی بہت سے دوست، بہت سے یار.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں