111 شیئر کریں جنازہ کیلئے کھڑے ہو جانا Muhammad Jahanzaib جون 23, 2024June 28, 2024 0 تبصرے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے۔کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم جنازے کو دیکھ کر کھڑے ہو جاتے تھے۔( اور بعد میں آپ نے مذکورہ عمل چھوڑ دیا)بیٹھے رہتے تھے۔ . موطا امام محمد رحمت اللہ علیہ